حیدری نعرہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حضرت علی کے نام کا نعرہ، نعرۂ یا علی !۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حضرت علی کے نام کا نعرہ، نعرۂ یا علی !۔